ڈیرہ ،اسلحہ برآمد ،ملزم گرفتار

ڈیرہ ،اسلحہ برآمد ،ملزم گرفتار

  



ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی میں کلاچی پولیس نے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمدکرلیا‘ایک شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کلاچی پولیس نے تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی میں علاؤ الدین کے گھر سے ایک رائفل ، ایک بندوق ، ایک پستول اور6کارتوس برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...