یکی گیٹ اور قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے 2نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد

یکی گیٹ اور قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے 2نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد

  



لاہور(کرائم رپورٹر)یکی گیٹ اور قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے 2نا معلوم افراد کی کی لاشیں برآمد ، یکی گیٹ بازار کے قریب فٹ پاتھ پر 45سالہ شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کی ، قلعہ گجر سنگھ کے علاقے لاہور ہوٹل کے قریب اورنج لائن ٹرین پل کے نیچے 40سالہ شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی دکاندار نے پولیس کو اطلاع کی ،پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کردیں، پولیس کے مطابق متوفی نشے کے عادی تھے ،موت زیادہ نشہ کرنے کے باعث واقع ہوئی ہے ۔

مزید : علاقائی