صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کا جج محمد حسین پر عدم اعتماد

صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کا جج محمد حسین پر عدم اعتماد

  



لاہور(نامہ نگار)صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے تکزیب نکاح کیس میں فیملی کورٹ کے جج محمد حسین پر عدم اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے اپنا کیس ٹرانسفر کرنے کی درخواست دائر کر دی ۔ راجہ بشارت کی درخواست پر فیملی کورٹ کے جج ابو زر ظفر کی عدالت میں منتقل کر دیا گیا ہے ،سپریم کورٹ کی ہدایت پر کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت جاری ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...