شبقدر ،مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنیوالوں کو جرمانے اور متعدد جیل منتقل

شبقدر ،مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنیوالوں کو جرمانے اور متعدد جیل منتقل

  



شبقدر (نامہ نگار)سر کاری نر خنامہ کے خلاف ورزی گرانفروشوں کو جر مانہ اور کئی کو جیل منتقل۔ناغے کے دن گوشت فروخت کر نے والے قصائی بھی گرفتار۔ تٖفصیلات کے ماطابق اے سی شبقدر سید اکرم شاہ نے سر کاری نر خ نامے کے خلاف ورزی کر نے والے مہنگے داموں اشیاء ضروری فروخت کر نے ولے اور ناغے کے دن گوشت فروخت کر نے والے بٹگرام حاجی آباد ۔مٹہ مغل خیلاور شبقدربازار میں دکانداروں اور قصائیوں کو نقدجرمانہ اور کئی کو جیل منتقل کر دیا گیا۔اس موقعہ پر میڈیا سے بات جیت کر تے ہوئے اسسٹنٹ کمیشنر سید اکرم شاہ نے کہا کہ غیر قانونی کام کر نے والے دکانداروں کے خلاف کاروئی جاری رہیگا۔جبکہ روڈ میں رکاوٹ بھی برداشت نہیں کرو نگا اور تمام دکاندار اپنے حدود میں رہے،

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...