پشاور ،سکیم چوک میں کار کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

پشاور ،سکیم چوک میں کار کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر)تھا نہ انقلا ب کے حدود سیکم چوک میں تیز رفتار مو ٹر کا رکی ٹکرسے معمر خا تو ن جاں بحق ہو گئی واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مسما ۃ (ر،د)زو جہ آما ن خان عمر 75سال کو ہاٹ رو ڈ سکیم چوک میں سڑک پا ر کر رہی تھی کہ اسی دوران تیز رفتار مو ٹر کا ر ڈرائیور اسم و سکنہ نامعلوم نے ان کو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئی دم تو ڑ گئی جبکہ ملزم ڈرائیور ارتکاب جر م کر نے کے بعد جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیا ب ہو گیا تا ہم پولیس نے لا ش کو پو سٹما رٹم کر انے کے لئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔