حضرتبہاء الدین زکریا ؒ کا 3 روزہ عرس 15 اکتوبر سے شروع ہوگا

حضرتبہاء الدین زکریا ؒ کا 3 روزہ عرس 15 اکتوبر سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹی رپورٹر ) برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا حضرت بہاء الدین زکریا کے سالانہ عرس کے سلسلے میں محکمہ اوقاف نے تیاریاں شروع (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

کرد ی‘ ابتدائی انتظامات بھی کر لیے اور گزشتہ روز انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے محکمانہ اجلاس بھی ہوا جس میں انتظامات پر غور و خوض کیا گیا ‘ حضرت بہاء الدین زکریا کا تین روزہ عرس 15 اکتوبر سے شروع ہوگا ‘ عرس تقاریب کی صدارت شاہ محمود قریشی کرینگے ۔
عرس