محکمہ صحت کو دیا جانیوالا بجٹ 4ماہ گزرنے کے باوجود آن لائن نہ ہو سکا

محکمہ صحت کو دیا جانیوالا بجٹ 4ماہ گزرنے کے باوجود آن لائن نہ ہو سکا

  



ملتان(وقائع نگار) محکمہ پرائری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے محکمہ صحت کو دیئے جانے والہ مالی سال 2018.19 (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

کا کروڑوں روپے کا بجٹ چار ماہ گزرنے کے باوجود ان لائن نہ ہوسکا۔جسکی وجہ سے مختلف امور نمٹانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت ملتان کو عموما سالانہ کروڑوں کا بجٹ جاری بروقت جاری کر دیا جاتا ہے۔مگر اس بار مالی سال 2018.19 کا بجٹ چار ماہ گزرنے کے باوجود جاری نہیں کیا گیا۔جس کی وجہ سے پنشن کیسز۔تنخواہوں کے بقایا جات۔ادویات ک خریداری سمیت دیگر امور بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔محکمہ صحت حکام کا کہنا ہے کہ بجٹ کے ریلیز کرنے کے احکامات ضلعی انتظامیہ نے تو دے دیئے ہیں۔مگر صوبائی متعلقہ محکمہ نے بجٹ کو ان لائن نہیں کیا ہے۔

بجٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...