مسلم لیگ (ن )آج یوم سیاہ منائے گی

مسلم لیگ (ن )آج یوم سیاہ منائے گی

  



لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ (ن)آج ملک بھرمیں یوم سیاہ منائے گی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ملک بھرمیں 12اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے سیاہ پٹیاں باندھ کراحتجاجی ریلیاں، پروگرام اورسیمینارکاانعقادکرے گی ۔واضح رہے 12اکتوبر 1999کوجنرل پرویز مشرف نے میاں نوازشریف کی حکومت کاتختہ الٹ کراقتدارپرقبضہ کر کے مسلم لیگ(ن) کی قیادت کو پابندسلاسل کردیا۔

مسلم لیگ /یوم سیاہ

مزید : صفحہ اول


loading...