پاکستان آرمی، ملتان سمیت جنوبی پنجاب کیلئے بھرتی کاشیڈول جاری

پاکستان آرمی، ملتان سمیت جنوبی پنجاب کیلئے بھرتی کاشیڈول جاری

  



ملتان ( پ ر)ملتان بھرتی دفتر کے زیرِ اہتمام ملتان ، خانیوال ، وہاڑی ، مظفر(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

گڑھ ، لیہ ، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور اضلاع کے مرد اُمیدواروں کی بھرتی 15اکتوبر2018سے شروع ہو کر 15نومبر 2018تک جاری رہے گی۔ خواہش مند امیدوار اپنی رجسٹریشن بذریعہ انٹر نیٹ www.joinpakarmy.gov.pk ویب سائٹ پر کروا کر مقررہ تاریخ پر ملتان بھرتی دفتر تشریف لے آئیں۔ نیز ایسے علاقے کے رہائشی اُمیدوار جہاں انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہ ہو ، بغیر onlineرجسٹریشن کے بغیر بھرتی دفتر میں رجوع کر سکتے ہیں۔ غیر مُسلم امیدوار چاہے کسی بھی ضلع کے ہوں رجوع کر سکتے ہیں۔ صرف پاکستانی شہریت کاہونا لازم ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...