750روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہوگی

750روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہوگی

  



ملتان( نیوز رپورٹر)نیشنل سونگز (قومی بچت) کے زیر اہتمام 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 76ویں قرعہ اندازی 15اکتوبر(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

سوموار کو ہوگی جس میں پہلاانعام 15لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام5لاکھ روپے کے تین انعامات اورتیسرا انعام 9300روپے کے 1696انعامات تقسیم کیے جائیں گے قرعہ اندازی کی تقریب لاہور میں ہوگی ۔ 750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی سیریز کے کل انعامات کی تعداد 1700ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر