انتظامیہ بے خبر ‘ کوڑا کرکٹ جلانے کا سلسلہ جاری

انتظامیہ بے خبر ‘ کوڑا کرکٹ جلانے کا سلسلہ جاری

  



ملتان ( سپیشل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ بے خبر،کوڑا جلتا رہا، گارڈن ٹاؤن کے (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

رہائشی علاقے میں بھی کوڑا کرکٹ جلانے کا سلسلہ تھم نہ سکا ضلعی انتظامیہ کا سموگ کو کنٹرول کرنے کا دعوہ بے سود ثابت,شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی زہریلا دھوا گھروں کے اطراف پھیلنے لگا,شہریوں کو سانس لینے میں بھی مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمیں موت کے منہ میں دھکیل کر ضلعی انتظامیہ کے اعلی افسران خود پرسکون نیند سوتے ہیں ۔کوڑا کرکٹ کو جلانے پر پابندی ہونے کے باوجود کوڑے کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری ہے متاثرہ شہریوں نے ڈی سی ملتان سے مذکورہ صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

کوڑا کرکٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...