ملتا ن کے نواحی علاقے کی نہرسے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

ملتا ن کے نواحی علاقے کی نہرسے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

  



ملتان ( وقائع نگار )حسن سوالی چوک بہاولپور سکھا کے قریب نہر سے نامعلوم 25 سالہ شخص کی تیرتی نعش ملی ہے۔جسکو اطلاع پاکر ریسکیو (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

نے نہر سے باہر نکال لیا ہے۔ مقامی پولیس نے بھی۔موقع پر پہنچ کر نعش کے بارے میں تھانے کے روزنامچہ میں اطلاعی رپٹ درج کی۔ور برآے شناخت نشتر سرد خانے منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...