ڈینگی کے شُبہ میں 23سالہ بشریٰ نشتر داخل

ڈینگی کے شُبہ میں 23سالہ بشریٰ نشتر داخل

  



ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں 23 سالہ خاتون کو داخل کروایا گیا ہے۔ بشری زوجہ اللہ دتہ چاہ نہارے والہ موضع وینس تحصیل شجاع آباد ڈسٹرکٹ ملتان کی رہائشی (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ہے۔مریضہ کو گزشتہ پانچ روز سے بخار کی شکایت ہے۔جسکو نشتر ائسولیشن وارڈ میں زیر علاج رکھا ہوا ہے۔اور خون کے نمونیلیکر لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے ہیں۔

ڈینگی

مزید : ملتان صفحہ آخر