واٹرسپلائی واجبات‘ضلع کونسل ڈیرہ کا میپکو کو 30لاکھ ادائیگی سے انکار

واٹرسپلائی واجبات‘ضلع کونسل ڈیرہ کا میپکو کو 30لاکھ ادائیگی سے انکار

  



ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ)30لاکھ روپے دو ورنہ واٹرسپلائیوں کے کنکشن منقطع کردیں گے ۔میپکو ۔بل ہمارے نہیں ،جو واٹرسپلائیاں چلارہے ہیں بل بھی انہیں سے وصول کی جائے ۔ چیف آفیسر ضلع کونسل ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ رو ز میپکوڈیرہ غازیخان نے 13واٹرسپلائیوں کے 30لاکھ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

روپے کے بل بجلی ضلع کونسل بھجوائے جس پر چیف آفیسر ضلع کونسل فرمائش علی چوہدری نے بل وصول کرنے سے انکارکردیااور انہیں کہاکہ یہ ہمارے بل نہیں ہیں جو ٹیوب ویل ہمیں پرانے ٹی ایم اے نے ہینڈ اوور کی تھیں وہ ہم چلارہے ہیں اور ان کے بل اداکررہے ہیں یہ بل ان واٹرسپلائیوں کے ہیں جنہیں یوزر کمیٹیاں چلارہی ہیں ،ہم ان کے ذمہ دار نہیں ہیں جو لوگ یہ واٹر سپلائیاں چلارہے ہیں بل بھی انہیں س

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...