پٹواری کا منشی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

پٹواری کا منشی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) انٹی کرپشن نے خانیوال سے پٹواری کے منشی کو بیس ہزار روہے رشت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

معلوم ہوا ہے شام کوٹ کے رہائشی مقبول احمد نے انٹی کرپشن کو درخواست دی کہ کہ پٹواری کا منشی گلزار حسین جاویداد کا کام کرنے کے سلسلے میں بیس ہزار روپے بطور رشوت مانگ رہا ہے۔جس پر انٹی کرپشن نے ٹیم تشکیل دی۔اور جج کی سربراہی میں گزشتہ روز ریڈ کیا۔تو پٹواری کے منشی گلزار حسین کی جیب سے بیس ہزار روپے برامد ہوئے۔انٹی کرپشن نے مذکورہ منشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہ۔جبکہ نائب تحصیلدار ملک اللہ دتہ کو بھی اس کیس میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گرفتار