نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام،پہلے ہی گھنٹے 62ہزار فارم ڈاؤن لوڈ

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام،پہلے ہی گھنٹے 62ہزار فارم ڈاؤن لوڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آ با د (آ ئی این پی) نا د را نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہا ؤ سنگ پرو گرا م پا ئلٹ فیز لا نچ ہو تے ہی ویب سائٹ پر 174ملکوں سے 2 لاکھ لوگوں نے بیک وقت رسائی حاصل کی،پہلے ہی گھنٹہ میں 62 ہزار فارم ڈان لوڈ ہوئے ، جمعرا ت کو ترجمان نادرا کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نیا پاکستان ہا ؤسنگ پروگرام پائلٹ فیز ہے جو پہلے مرحلے میں صرف سات اضلاع کیلئے شروع کیا گیا ہے، پا ئلٹ فیز لا نچ ہو تے ہی ویب سائٹ پر 174ملکوں سے 2 لاکھ لوگوں نے بیک وقت رسائی حاصل کی،پہلے ہی گھنٹہ میں 62 ہزار فارم ڈان لوڈ ہوئے،جس کی وجہ سے ویب سائیٹ عا ر ضی طور پر متاثر ہوئی،نادرا ویب سائیٹ اس وقت معمول کہ مطابق فعال ہے۔
نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام