چکوال،منشیات فروش سے2250گرام چرس برآمد

چکوال،منشیات فروش سے2250گرام چرس برآمد

  



چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹ)سٹی پولیس چکوال کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر ضمیر حسین نے ملزم محمد ادریس ولدعبدالعزیز کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے2250 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...