سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں 147 ملازمین کو مستقل کردیا گیا

سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں 147 ملازمین کو مستقل کردیا گیا

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں 147 ملازمین کو مستقل کردیا گیا ہے۔ مستقل ہونے والے ملازمین میں گریڈ 2 سے گریڈ 19 تک کے ملازمین شامل ہیں۔ مستقل ہونے والے ملازمین میں انتظامی عہدوں پر تعینات ملازمین اور اساتذہ شامل ہیں۔ مستقل ہونے والے ملازمین نے وائس چانسلر سندھ مدرسہ یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی شیخ کا شکریہ ادا کیا۔ اور کہا کہ سندھ مدرسہ یونیورسٹی نے ہمیشہ اپنے ملازمین کے حقوق کا خاص خیال رکھا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...