وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیرجنگلات سبطین خان کی ملاقات،قبضہ مافیاکیخلاف جاری آپریشن پر بات چیت

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیرجنگلات سبطین خان کی ملاقات،قبضہ مافیاکیخلاف ...
وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیرجنگلات سبطین خان کی ملاقات،قبضہ مافیاکیخلاف جاری آپریشن پر بات چیت

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیرجنگلات سبطین خان نے ملاقات کی جس میں شجرکاری مہم اورقبضہ مافیاکیخلاف جاری آپریشن سے متعلق بات چیت کی گئی ۔

صوبائی وزیرجنگلات سبطین خان سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے طاقتورمافیا پرہاتھ ڈالا، اربوں روپے کی ہزاروں کنال اراضی واگزارکرائی اورکسی غریب آدمی کو تنگ نہیں کیاجائے گا۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...