8افرادکےقتل کامقدمہ،ملزم کو9 بار سزائے موت،97سال قیداور35لاکھ روپےجرمانے کی سزا سنا دی گئی

8افرادکےقتل کامقدمہ،ملزم کو9 بار سزائے موت،97سال قیداور35لاکھ روپےجرمانے کی ...
8افرادکےقتل کامقدمہ،ملزم کو9 بار سزائے موت،97سال قیداور35لاکھ روپےجرمانے کی سزا سنا دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(این این آئی )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سرگودھا کے جج نے خواتین اور بچوں سمیت آٹھ افراد کے مقدمہ قتل عدالت گردی کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو 9 بار سزائے موت اور مجموعی طور پر 97 سال قید اور 35 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔