حکومت کا بے گھر افراد کو گھر دینے کی تیاریاں لیکن خیبرپختونخواہ حکومت خواجہ سراؤں کو کیا چیز دینے جا رہی ہے? جواب ایسا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

حکومت کا بے گھر افراد کو گھر دینے کی تیاریاں لیکن خیبرپختونخواہ حکومت خواجہ ...
حکومت کا بے گھر افراد کو گھر دینے کی تیاریاں لیکن خیبرپختونخواہ حکومت خواجہ سراؤں کو کیا چیز دینے جا رہی ہے? جواب ایسا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے خواجہ سراؤں کو قبرستانوں کیلئے علیحدہ جگہیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ خواجہ سراؤں کے حقوق پر صوبائی حکومتی کمیٹی کے سربراہ مشتاق احمد غنی کا کہنا ہے کہ اب تک خواجہ سرا اپنے مرنے والوں کو عوامی نظروں سے پوشیدہ نجی قبرستانوں میں تدفین کرتے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم خواجہ سراؤں کے معاملات کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں۔