ملک کو بھی معشوقہ سمجھ کر عشق کریں سب ٹھیک ہوجائے گا: چیف جسٹس

ملک کو بھی معشوقہ سمجھ کر عشق کریں سب ٹھیک ہوجائے گا: چیف جسٹس
ملک کو بھی معشوقہ سمجھ کر عشق کریں سب ٹھیک ہوجائے گا: چیف جسٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن ) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے منرل واٹر کمپنیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا ملک کے ساتھ عشق کریں ، جس طرح اپنی معشوقہ کے سامنے بن سنور کر جایا جاتا ہے ، اسی طرح ملک کومعشوقہ سمجھ کر اس کا خیال رکھیں پھر سب ٹھیک ہوجائے گا، مجھے کسی کے ساتھ عشق کا تجربہ نہیں ، ممکن ہے اعتزاز احسن کو ، اعتزاز احسن نے کہا میں پگھل گیا ، چیف جسٹس نے کہا آپ تو دوسرے بار پگھل گئے ہیں۔