منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریسا کا کیس کہاں تک پہنچ گیا؟ حیران کن خبر آ گئی

منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریسا کا کیس کہاں تک پہنچ گیا؟ حیران ...
منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریسا کا کیس کہاں تک پہنچ گیا؟ حیران کن خبر آ گئی

  



لاہور( ویب ڈیسک) غیر ملکی ملزمہ ٹریسا کا کیس حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ عدالت نے گذشتہ روز مقدمے کے آخری گواہ کو طلب کرتے سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

نوائے وقت کے مطابق چیکو سلواکیہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل پر منشیات سمگلنگ کا الزام ہے۔ وہ گذشتہ روز مشرقی انداز میں سیشن کورٹ میں عدالت کے روبرو پیش ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج علی رضا نے منشیات کیس کی سماعت کی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور