سینئروزیرعبدالعلیم خان کی ڈی جی پی آرمیں کوئیک رسپانس ٹیم کی تشکیل کی ہدایت

سینئروزیرعبدالعلیم خان کی ڈی جی پی آرمیں کوئیک رسپانس ٹیم کی تشکیل کی ہدایت
سینئروزیرعبدالعلیم خان کی ڈی جی پی آرمیں کوئیک رسپانس ٹیم کی تشکیل کی ہدایت

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر وزیرعبدالعلیم خان نے ڈی جی پی آرمیں کوئیک رسپانس ٹیم کی تشکیل کی ہدایت کر دی۔

ڈی جی پی آرمیں کوئیک رسپانس ٹیم کی تشکیل کی ہدایت کرتے ہوئے سینئر وزیرعبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ کسی بھی محکمے سے متعلق خبرپرکم سے کم وقت میں فیڈبیک دیاجائے کیونکہ گزشتہ دورکی خرابیوں کا ملبہ موجودہ حکومت پر نہیں ڈالا جاسکتا۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ہرمحکمے میں فوکل پرسن تعینات کیاجائے جومیڈیا کے لئے فوری رد عمل دے اور کسی بھی ایشو پر میڈیا پر بر وقت حکومتی موقف جانا چاہیے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...