ملک میں جمہوریت کاسورج ضرور طلوع ہوگا:خواجہ سعدرفیق

ملک میں جمہوریت کاسورج ضرور طلوع ہوگا:خواجہ سعدرفیق
 ملک میں جمہوریت کاسورج ضرور طلوع ہوگا:خواجہ سعدرفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم نے کافی سبق سیکھ لیاجورہ گیا ہے وہ بھی سیکھ لیں گے، ملک میں جمہوریت کاسورج ضرور طلوع ہوگا۔

دنیا نیوز کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی کوپاکستان کی سیاست کی سمجھ آگئی ہے ،  ملک چلانا عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے، حلقے میں پیپلزپارٹی کی حمایت کو ہمیشہ یاد رکھوں گا، ملک میں جمہوریت کاسورج ضرور طلوع ہوگا، ہم نے کافی سبق سیکھ لیاجورہ گیا ہے وہ بھی سیکھ لیں گے۔

مزید :

قومی -