ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز کے انتخابات کیلئے صدام اطہر سیکرٹری اطلاعات نامزد

ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز کے انتخابات کیلئے صدام اطہر سیکرٹری اطلاعات نامزد

لاہور (سٹی رپورٹر)قومی سطح پر فروٹ منڈیوں، سبزی منڈیوں، غلہ منڈیوں اور زرعی اجناس کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی انتخابات دسمبر 2019 میں ہوں گے، تفصیلی شیڈول نومبر میں اجرا کیا جائے گا، صدام اطہر خان کو ملک سوہنی پینل کے صدر نے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری نامزد کر دیا، جبکہ مرکزی نائب صدر (پنجاب) چودھری رمضان کو نامزد کر دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...