مولانا جعفر قاسمی کی 28ویں برسی آج منائی جائے گی

    مولانا جعفر قاسمی کی 28ویں برسی آج منائی جائے گی

 لاہور(پ ر) معروف سکالر مولانا جعفر قاسمی کی 28ویں برسی آج منائی جائے گی،سلسلہ شاذلیہ کے خلیفہ مجاز جعفر قاسمی (مرحوم) طویل عرصہ تک بی بی سی لندن میں بطور پروڈیوسر خدمات سر انجام دیتے رہے جس کے بعد انہوں نے تصوف کے میدان میں خوب نام کمایا،نیپا اور سول سروسز اکیڈمی میں مختلف موضوعات پر گرانقدر لیکچر ز دیے جبکہ جلد ہی جعفر قاسمی مرحوم لیکچر کا حسب روایت اہتمام کیا جائے گا

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...