غلام حیدر وائیں کی 26ویں برسی کے سلسلے میں خصوصی نشست آج ہو گی

غلام حیدر وائیں کی 26ویں برسی کے سلسلے میں خصوصی نشست آج ہو گی

لاہور(پ ر)ممتازمسلم لیگی رہنما اور پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ غلام حیدر وائیں شہید کی26ویں برسی کے سلسلے میں ایک خصوصی نشست آج ساڑھے دس بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان‘شاہراہ قائداعظمؒ میں ہو گی صدارت تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن اور وائس چیئرمین نظریہئ پاکستان ٹرسٹ پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد کریں گے جبکہ مرحوم کی اہلیہ و سرپرست نظریہئ پاکستان ٹرسٹ بیگم مجیدہ وائیں مہمان خاص ہوں گی۔ اس نشست کا اہتمام نظریہئ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرزٹرسٹ کے اشتراک سے کیاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...