اشتیاق خٹک آف جلو زئی کے والد انتقال کرگئے

  اشتیاق خٹک آف جلو زئی کے والد انتقال کرگئے

پبی (نما ئندہ پاکستان) قو می وطن پار ٹی حلقہ پی کے65 کے چیئر مین اشتیاق خٹک آف جلو زئی کے والد بزر گوار انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی قبر ستان جلو زئی میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جناز ہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم شفیق الر حمن خٹک فیصل محمد خٹک اور محمد بلال خٹک کے بھی والد بزر گوار تھے مر حوم کی رسم قل آج بروز ہفتہ 12 اکتو بر کو ان کی رہا ئش گا ہ چراٹ روڈ نزد جلوز ئی سٹاپ میں ادا کی جا ئے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...