واپڈا آج ہفتے کے روز گڑھی  کپورہ میں کھلی کچہری لگائے گی

    واپڈا آج ہفتے کے روز گڑھی  کپورہ میں کھلی کچہری لگائے گی

مردان( بیورورپورٹ) واپڈا آج ہفتے کے روز گڑھی کپورہ میں کھلی کچہری لگائے گی جس میں ایس ای واپڈا شار س خان کے علاوہ دیگر محکموں کے افسروں شریک ہونگے کھلی کچہری کچہری میں واپڈاحکام عوامی مسائل سنیں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...