پبی ،ٹریفک کے تین  مختلف حادثات میں 7  افراد زخمی ،ریسکیو کرلئے گئے 

        پبی ،ٹریفک کے تین  مختلف حادثات میں 7  افراد زخمی ،ریسکیو کرلئے گئے 

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ٹریفک کے تین مختلف حادثات میں سات افراد زخمی حادثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی مڈیکل ٹیمیں مو قع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا ئیں پہلا حا دثہ کاکا صاحب روڈ بدرشی میں موٹر سائیکل اور کارکے در میان ٹکر سے ہوا جس میں دوافراد نظر جان آو ریس خان سا کنان پشاور زخمی ہوئے دوسرا حاد ثہ شیدو جی ٹی روڈ سرا میکس فیکٹری کے قریب ہوا جہاں پر ایک تیز رفتار رکشہ بے قابو ہوکرالٹ گیاجس کے نتیجے میں تین افراد نورولی۔فاروق۔اور خادم شاہ سا کنان شیدوزخمی تیسرا حا دثہ رسالپور میں گیٹ نمبر7 کے قریب رونما ہوا جہاں پر ایک پک اپ اور رکشہ ٹکرا نے سے دافراد زخمی ہو ئے 

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...