شاہدرہ، گیس سلنڈر لیک ہونے سے خاتون جھلس کر ہلاک

شاہدرہ، گیس سلنڈر لیک ہونے سے خاتون جھلس کر ہلاک

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ کے علاقہ میں 56 سالہ خاتون جھلس کر ہلاک ہوگئی۔ پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ پھول منڈی رہائشی خاتون باورچی خانے میں کام کر رہی تھی گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ لگ گئی۔جس سے رضیہ بی بی جھلس کر زخمی ہوگئی۔اطلاع ملنے پر ایدھی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے خاتون کو ہسپتال منتقل کیاجہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔

رضیہ بی بی فیصل آباد کی رہائشی تھی۔

مزید : علاقائی


loading...