شفیق آباد،ہوائی فائرنگ کرنے و الا شخص گرفتار، مقدمہ درج

شفیق آباد،ہوائی فائرنگ کرنے و الا شخص گرفتار، مقدمہ درج

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) شفیق آباد میں ہوائی فائرنگ کرنے والا شخص موقع پر ہی گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم عاطف کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : علاقائی


loading...