ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، خاتون منشیات فروش ساتھی سمیت گرفتار

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، خاتون منشیات فروش ساتھی سمیت گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کر کے لیڈی منشیات فروش کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے اطلاع موصول ہونے پر دیال سنگھ کالج کے پاس کارروائی کی، لیڈی منشیات فروش اپنے و دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سر عام منشیات فروخت کر رہی تھی، ملزمہ فیری اور وقارکے قبضہ سے ہیروئن برآمد کر کے مزید تفتیش کیلئے تھانہ گوالمنڈی کے حوالہ کردیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...