طالبعلم کی موت دماغ کی شریان پھٹنے سے ہوئی،فرانزاک رپورٹ

  طالبعلم کی موت دماغ کی شریان پھٹنے سے ہوئی،فرانزاک رپورٹ

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گلشن راوی میں ٹیچر کے تشدد سے طالب علم کی ہلاکت کا معاملہ،طالب علم کی موت دماغ کی شریان پھٹنے سے ہوئی۔فرانزاک رپورٹ کے مطا بق حنین کی مو ت خوف سے ہو ئی جبکہ حرکت قلب اچانک بند ہونا بھی موت کا سبب بنا۔واضع رہے کہ حنین ٹیچر کامران کے تشدد سے 11 ستمبر کو جاں بحق ہوا تھا۔جس کی مو ت کی فر انز ک رپو رٹ گزشتہ روز جا ری کر دی گئی۔

مزید : علاقائی


loading...