عبدالقادر گیلانی کی احمد حسین ڈیہڑ کیخلاف پٹیشن وکلا دلائل کیلئے کیس کی سماعت‘ 18اکتوبر تک ملتوی
ملتان (وقائع نگار) ہائیکورٹ لاہور بنچ کے جج جسٹس سردار احمد نعیم نے سابق وزیر اعظم کے بیٹے سید عبدالقادر گیلانی کی جانب سے ملتان سے کامیاب حکومتی ایم این اے احمد حسین ڈیہڑ کے(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)
دائر خلاف الیکشن پٹیشن پر وکلاء کے دلائل کے لیے سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے سید عبدالقادر گیلانی کی جانب سے ملتان سے کامیاب ہونے والے ممبر قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ کے خلاف الیکشن پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مزکورہ ایم این اے نے الیکشن کے دوران دھاندلی کی اور اثاثہ جات کو چھپایا ہے، اس لیے الیکشن کو کالعدم قرار دیکر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا جائے۔
پٹیشن