جنوبی پنجاب میں ٹاسک فورس کا آپریشن ‘ 167بجلی چورں کو رگڑا
ملتان (سٹاف رپورٹر )مےپکو ٹےموں نے ٹاسک فورسز کے ہمراہ آپرےشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب مےںاےک روز مےں157بجلی چورپکڑلئے ۔اےک لاکھ79ہزار ےونٹس بجلی چوری (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
کرنے پر32لاکھ53ہزار روپے جرمانہ عائدکر دیا ۔4کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے۔صارفےن مےٹر باڈی ٹمپر، ڈائرےکٹ سپلائی، مےٹر مےں لوپ لگاکر ، مےٹر سلو، مےٹر ڈےڈ سٹاپ اور مےٹر سکرےن واش کرکے بجلی چوری کرتے ہوئے پائے گئے ۔10اکتوبر کو ملتان مےں29گھرےلوصارفےن کو41183ےونٹس چوری کرنے پر826873 روپے جرمانہ عائد کےا گےا۔ڈی جی خان مےں21 گھرےلوصارفےن کو23659ےونٹس چوری کرنے پر374783روپے جرمانہ ، وہاڑی مےں2گھرےلوصارفےن کو1258ےونٹس چوری کرنے پر22900روپے جرمانہ،بہاولپور مےں10گھرےلواور کمرشل صارفےن کو11148ےونٹس چوری کرنے پر226442روپے جرمانہ،ساہےوال مےں20 گھرےلو صارفےن کو27535ےونٹس چوری کرنے پر541176روپے جرمانہ ، رحےم ےار خان مےں22گھرےلوصارفےن کو20973ےونٹس چوری کرنے پر357000روپے جرمانہ ، مظفر گڑھ مےں23 گھرےلو صارفےن کو25240ےونٹس چوری کرنے پر426390روپے جرمانہ اوراےک مقدمہ درج ،بہاولنگر مےں4گھرےلوصارفےن کو1621 ےونٹس چوری کرنے پر26260روپے جرمانہ جبکہ خانےوال مےں26 گھرےلو،کمرشل اور ٹےوب وےل صارفےن کو27227ےونٹس چوری کرنے پر451572روپے جرمانہ عائد کےاگےااور 3 اےف آئی آر زدرج کروائی گئی۔
رگڑا