مولانا فضل الرحمن کی اذان پر پوری قوم لبیک کہے گی‘ جاوید ہاشمی

  مولانا فضل الرحمن کی اذان پر پوری قوم لبیک کہے گی‘ جاوید ہاشمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے واضح بیان کے بعد اب کوئی غلط فہمی نہیں رہی پہلے دن سے جو بیانیہ مسلم لیگ نے اختیار کیا تھا اس کے اظہار سے مولانا فضل الرحمان کے موقف کو تقویت ملی ہے میاں نواز شریف کے آزادی مارچ میں شرکت کے واضح بیان سے سیاسی جدوجہد کرنیوالوں کو خوشی اور ان کے موقف کو تقویت(بقیہ نمبر31صفحہ12پر)