ہڈیارہ، مصطفی ٹاؤن، کوٹ لکھپت میں 9لاکھ کے ڈاکے، پولیس ناکوں تک محدود

    ہڈیارہ، مصطفی ٹاؤن، کوٹ لکھپت میں 9لاکھ کے ڈاکے، پولیس ناکوں تک محدود

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطابق ہڈ یا رہ کے علا قہ میں جا وید کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،مصطفی ٹا ؤ ن کے علا قہ میں ند یم کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،ملت پا ر ک کے علا قے  میں اعجا ز کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ65ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں طا رق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن، منا واں کے علا قہ میں فا روق کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ95ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،گر ین ٹا ؤ ن کے علا قہ سے عا طف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،لو ئر ما ل کے علا قہ میں پر ویز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ30ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔ بر کی،قا ئد اعظم انڈ سٹر یل ایر یا اورلا ڑ ی اڈہ میں گاڑیاں اور،ٹبی سٹی،گڑ ھی شا ہو،نو اب ٹا ؤ ن،مسلم ٹا ؤ ن، مغل پو رہ،شفیق آ با د اورشا ہد رہ ٹا ؤ ن میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں 

مزید : صفحہ آخر


loading...