وزیراعلیٰ پنجاب کا بزرگ سیاستدان میر حضور بخش ڈومکی کے انتقال پراظہار تعزیت

   وزیراعلیٰ پنجاب کا بزرگ سیاستدان میر حضور بخش ڈومکی کے انتقال پراظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بزرگ سیاستدان میر حضور بخش ڈومکی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -