الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

   الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

 اسلا م آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرریوتبادلے،ای سی خیبرپختونخواکے ڈائریکٹر جاوید اقبال کی گریڈی 20میں ترقی دے دی گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں بڑ ے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں جس کے تحت گریڈ 18کے 7ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرکو گریڈ 19میں ترقی دیدی گئی،7ڈسٹرکٹس الیکشن کمشنرز کو ریجنل الیکشن کمشنرزتعینات کردیاگیا،گریڈ17کے 6الیکشن آفیسرز کو گریڈ 18میں ترقی دے دی گئی،6الیکشن آفیسرز کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشنز تعینات کردیاگیا۔سٹاف آفیسر نذر عباس ریجنل الیکشن کمشنرراولپنڈی تعینات،ریجنل الیکشن کمشنرراولپنڈی ندیم زبیرچیف الیکشن کمشنراسٹاف آفیسر تعینات کردیئے گئے ہیں۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر


loading...