اسلام نے انسانوں کے ساتھ حسن سلوک کی ہدایت کی،رانا ادریس

اسلام نے انسانوں کے ساتھ حسن سلوک کی ہدایت کی،رانا ادریس

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس نے کہا ہے کہ اللہ کریم کے احسانات میں سے اپنے بندوں پر ایک بہت بڑا احسان یہ بھی ہے کہ رب تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے، اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو احترام انسانیت، ایک دوسرے کے ساتھ بھلائی اور اچھائی کی تلقین فرمائی ہے، اللہ کریم کی محبت میں بھوکے، یتیم،مسکین اور قیدی کو کھانا کھلانا انسانی خدمت ہے،رنگ ونسل، جنس و مذہب کی تفریق کے بغیر تمام انسانوں کے حقوق کی پاسداری کرنا احترام انسانیت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...