طیاروں کی کمی اور فنی خر ابی کے باعث  ملکی اور غیر ملکی17 پروازیں منسوخ 

      طیاروں کی کمی اور فنی خر ابی کے باعث  ملکی اور غیر ملکی17 پروازیں منسوخ 

 لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے جمعہ کے روز بھی ملکی اور غیر ملکی17 پروازیں متاثر ہوئیں جو تمام کی تمام منسوخ کردی گئیں جبکہ گزشتہ ساڑھے چارہ ماہ سے زائد عرصہ سے مسافر ٹرنیوں کا متاثر شیڈول بھی معمول پر نہ آسکا جس کی وجہ سے کراچی کوئٹہ اور لاہور کے درمیان چلنے والی متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ اس صورتحال میں فضائی اور ٹرین مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 

17 پروازیں منسوخ 

مزید : صفحہ آخر


loading...