پرائیویٹ حج سکیم کی سی ڈی سی آج  کراچی میں سماعت شروع کرے 

پرائیویٹ حج سکیم کی سی ڈی سی آج  کراچی میں سماعت شروع کرے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کی سی ڈی سی (CDC)آج کراچی میں سماعت شروع کرے گی،14 اکتوبر تک سی ڈی سی جاری رہے گی،جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش کی زیر صدارت جمیل الرحمن،عمران رشید، عظمت خان سماعت کریں گے۔
 سی ڈی سی

مزید :

صفحہ آخر -