ہوپ نے پنجاب کے حج آرگنائزر کا  اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا

ہوپ نے پنجاب کے حج آرگنائزر کا  اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے چیئرمین رانا شاہد نذیر نے پنجاب کے حج آرگنائزر کا اہم اجلاس آج دوپہر کو لاہور میں طلب کر لیا،فردوس بریں شادی ہال میں طلب کیے گئے اجلاس میں حج2019ء میں پیش آنے والی مشکلات کے حل کے لیے لائحہ عمل اور حج2020ء کی تیاریوں کے حوالے سے متوقع مشاورتی حج ورکشاپ میں زیر بحث آنے والے معاملات اور تجاویز زیر بحث آئیں گی،چیئرمین ہوپ پنجاب نے تمام حج آرگنائزر کو بر وقت شرکت کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجلاس کسی گروپ کا نہیں ہوپ کا ہے اس میں کھل کر آپ کو اظہار خیال کا موقع ملے گا۔  

اجلاس طلب

مزید : صفحہ آخر


loading...