الیکشن کمیشن ممبران تقرر کیس،رجسٹرار نے کاز لسٹ سے کینسل کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تعیناتی کیس میں رجسٹرار آفس کی جانب سے جمعہ کی کاز لسٹ کینسل کردی گئی،کیس 14 اکتوبر کو دوسرے کیس کے ساتھ ہی مقرر کیا جائے گا،مسلم لیگ نون کی جانب سے دائر کیس کی سماعت 14 اکتوبر کو ہو گی۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ کیس کی سماعت کریں گے۔
الیکشن کمیشن ممبران