میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس، لوگوں میں خوف وہراس

میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس، لوگوں میں خوف وہراس

 میرپو  (مانیٹرنگ ڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس محسوضس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔تفصیل کے مطابق میرپور آزاد کشمیر میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ 24 ستمبر کے المناک زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ اس زلزلے سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں میرپور، بھمبر اور جاتلاں کے علاقے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

 آفٹر شاکس

مزید : صفحہ آخر


loading...