اینٹی کرپشن ٹیم کا لودھراں‘وہاڑی میں آپریشن‘1180کنال سرکاری اراضی واگذار

  اینٹی کرپشن ٹیم کا لودھراں‘وہاڑی میں آپریشن‘1180کنال سرکاری اراضی واگذار

ملتان(وقائع نگار) اینٹی کرپشن ملتان نے لودھراں میں کاروائی کرتے ہوئے 96 لاکھ مالیت کی 42 کنال سرکاری اراضی کا واگزار کرالی۔بتایا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکایات ملتان، حسن رضا نے آبپاشی کے محکمہ اور ریونیو افسران کے ہمراہ موضع سینڈی والا اور وہی موٹل مل تحصیل(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

اور ڈسٹرکٹ لودھراں میں 9.6 ملین روپے مالیت کی 42 کنال آبپاشی کی زمین کا قبضہ حاصل کیا جس کی شکایت نمبر 619/19 تھی.یہ اراضی محکمہ ا?بپاشی کے حوالے کردی گئی ہے اور ناجائز قبضہ کرنے والوں کو جرمانہ کرایہ پیش کرنے کے لئے نوٹسز جاری کردیئے جائیں گے دریں اثنا اینٹی کرپشن وہاڑی کی ٹیم نے تحصیل میلسی کے موضع گنویں میں محکمہ آبپاشی کی 1138کنا ل اراضی واگزار کروالی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...