کرپشن، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر میجر برطرف، 2افسروں کو قید با مشقت کی سزا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) پاک فوج نے یکساں احتساب کے عمل میں مثال قائم کر دی، بدعنوانی اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 3 میجر ملازمت سے فارغ جبکہ اختیارات کے ناجائز استعمال پر 2 افسروں کو قید بامشقت کی سزائیں سنا دیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق الزامات ثابت ہونے پر تمام افسروں کیخلاف انضباطی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
میجر برطرف