چناری، جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا چھٹے روز بھی جاری 

    چناری، جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا چھٹے روز بھی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چناری(آن لائن)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا لائن آف کنٹرول چناری،چکوٹھی کے درمیان(چنوئیاں،بھرائیاں) کے مقام پر بھارتی مظالم اور کشمیر کی آزادی کے حق میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری۔ہٹیاں بالا رکشہ یونین کے رہنماء اظہار یکجہتی کے سینکڑوں رکشوں کے ہمراہ دھرنا میں پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع باغ،چکار،ہٹیاں بالا،مظفرآباد سمیت مختلف علاقوں سے لبریشن فرنٹ کے دھرنے میں شرکت کیلئے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔
چکوٹھی دھرنا جاری

مزید :

صفحہ اول -